پاکستان میں اگر شرعی نظام نافذ نہیں ہوتا تو اس ملک کا کیا قصور ہے ۔اگر مسجد میں گدھے اور گھوڑے باندھ دیئے جائیں تو کیا وہ مسجد نہیں رہتی ؟ ہمارا کام ہے اس مسجد کو گندگی سے پاک کریں ۔ یہ ملک اللہ کی عطا کردہ نعمت ہے


View More Discussions

User Profiles